**¤غزل¤*
روتےہیںجن کی یاد میں آنسوبہابہا کر .
وہ سامنےجارہےہیں نظریںجھکاجھکا کر.
ہم ان سےمحبت اور وہ ہم سےنفرت کرتےہیں.
پھربھی ہم دعائیں کرتےہیںان کےلیے ہاتھ اٹھااٹھاکر.
وہ آتےتھےجب بھی میرے غریب خانے پر.
کرتاتھامیںروشنی اپنےدل کوجلاجلا کر..
اب تووہ مجھ پر سایہ بھی نہیںپڑنے دیتا.
کرتاتھاجوچھاؤں مجھ پہ زلفیںگرا گراکر..
خداکےلیےایک بار توملنےآجاؤکہ.
تھک گیاہوںمیں اپنےگھرکو سجاسجاکر..